مومن کی عمر گزرتی ہے صرف یاد نبیؐ میں
خوش نصیب ہیں جو رہتے ہیں یاد نبیؐ میں
بلالؓ کے قدموں کو ناز ہے اب عرش پہ
کیونکہ وہ رہتے تھے ہر وقت یاد نبیؐ میں
یہ دو جہاں کی نعمتیں ، یہ پاک کفن والی
اس بدن سے آتی ہے خوشبو جو رہتے ہیں یاد
نبیؐ میں
اس دل کو دنیا کی کیا پرواہ کہ کیا ہورہا
ہی
جو دھڑکتا ہے تو صرف یاد نبیؐ میں
(صد
یقہ نورین تبسّم مصریال)
No comments:
Post a Comment