محمد ؐ کی کالی کملی نے دوجہاں سجا دیا
پھر اللہ نے آپ کے لئے دوجہاں کا فرش
بچھا دیا
جبرائیل بڑے معتبر ہیں ستر ہزار پردوں
میں
مگر سدرہ پہ انہوں نے بھی عشق لٹا دیا
جوں جوں قدرت خداوندی کا لمحہ قریب آیا
محب نے محبوب کے لئے ہر پردہ ہٹادیا
آپ کو یونہی تو نہیں سلطان دوعالم کہتی
جس پر نگاہ پڑی اللہ نے اسے کلمہ سکھا
دیا
اللہ کو محبت ہے محمدؐ کے غلاموں سی
وہ بھی پیاسے ہوئے تواللہ نے سمندر بہا
دیا
مولاقیامت میں اس طرح شان بڑھانا کہ
سب میں
آئی ہے تبسّم جس نے محبت کو نعت بنا
دیا
(صد یقہ نورین تبسّم مصریال)
No comments:
Post a Comment